ہم IES MAR DE ARAGÓN CASPE کی طرف سے اپنے پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں اس کے ذریعے آپ کواسکول کی پیش کردہ خدمات اور یہ کیسے کام کرتے ہیں کا پتہ چلے گا اس میں آپ کو سہولیات اور تنظیم اور اسکول کی انتظامیہ تعلیمات اور تعلیمی منصوبوں کے ساتھ ساتھ ہماری روزمرہ کی زندگی میں پیدا ہونے والی اہم ترین سرگرمی اور خبروں کے بارے میں معلومات ملے گی ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ کارآمد ثابت ہوگی ہمارا کام کل کے شہریوں کی تربیت کرنا ہے جو ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہماری علمی اور پیشہ ورانہ تربیت اور اپنے طلباء کی نمو کو فروغ دینا ہے ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے ہم ہر روز جوش کوشش سختی اور عاجزی کے ساتھ سامنا کرتے ہیں اپنے طلباء کے ساتھ تجربات بانٹتے ہیں اور مکالمہ کرتے ہیں مسائل اور ممکنہ حل نکالتے ہیں ہمیشہ تعلیم کو بہتر بنانے کے نظریے سے
ہم آپ کو ہہمارا پیج ملاحظہ کرنے اور اضافی معلومات کے لئے کسی بھی درخواست کے بارے میں اپنے تجاویز بھیجنے کی دعوت دیتے ہیں
اسکول کی انتظامیہ IES MAR DE ARAGÓN